آج کی آئیڈیا بک میں ہم آپ کو ۳۱ ایسے باغدکھائیں گے جو یا تو ہمیں داخلے پر خوش آمدید کہتے ہیں یا عقبی باغ سے گھر کے اندررونی حصے میں لے جاتے ہوئے ایک بہترین منتقلی بناتے ہیں۔
بیرونی حصے میں بنے باغ گھر کے پہلے تاثر کو بہترین بنانے کے لیے لازمی ہیں۔ ایک پیارا سا راستہ جو داخلی دروازے تک لے جائے، نفاست سے تراشیدہ سر سبز پودے اور دیواروں کو سجاتی بیلیں بیرونی باغ کے ان چند فرائد میں سے ایک ہیں جو گھر کے اندرونی حصے کا پتا دیتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اس آئیڈیا بک میں ہم آپ کو عقبی باغ کو گھر کے درمیان بنی جگہوں کے بارے میں بھی بتائیں گے جو سماجی جگہیں ہیں اور ہم آہنگی قائم کرتے ہیں۔
جو لوگ ایک شاندار بیرونی باغ چاہتے ہیں مگر نہیں جانتے کہ آغاز کہاں سے کریں، انہیں ایک ایسے زمینی معمارسے رابطہ کرنا چاہیے جس کا کام انہیں پسند آئے۔
یہ پڑھنا مت بھولیے: مجھے ایک صحن کی تعمیر کے لیے کتنی رقم درکار ہے؟مجھے ایک صحن کی تعمیر کے لیے کتنی رقم درکار ہے؟