16 دہاتی سیڑھیاں جنہیں آپ پسند کریں گے۔

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Residência Pruner, ArchDesign STUDIO ArchDesign STUDIO Rustic style corridor, hallway & stairs
Loading admin actions …

دیہی طرز کی سیڑھیوں کے ڈیزائن لیکن موجودہ.حوصلہ افزائی حاصل کیجئیے

دیہی طرز کی سیڑھیاں ہمیں دلفریب لگتی ہیں اور یہ کہ وہ دوسری طرز کے ڈیزائنوں سے مطابقت رکھ سکتی ہیں جیسے کہ جدید اور کم سے کم ہوں اور حیرت انگیز نتائج دیتی ہیں.مندرجہ بالا وجوہات کی بنا پر ہم آپکو یہ سولہ(16) دیہی انداز کی سیڑھیوں کو جاننے کی دعوت دیتے ہیں تو آپ بھی ہماری طرح انھیں ان کی خوب صورتی اور مضبوطی کی وجہ سے پسند کریں گے. ہم یہاں دیکھیں گے کہ زیادہ سے زیادہ معیار کے لیے لکڑی,پتھر اور دوسرے قدرتی مواد جیسا کہ سیمنٹ اور بجری کو استعمال کیا گیا ہے کیونکہ اگر کچھ بہترین دیہی انداز کی پیروی کرنی ہے تو معیاری دیہی خام مال کو اس آرائشی رجحان کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

1. قدرتی لکڑی سے بنی سیڑھیاں

دیہی انداز طرز کی سیڑھی کے نمونے/ڈیزائن کے لیے قدرتی لکڑی کو پسند کیا جا سکتا ہے جس کا مطلب ہے عملی طور پر کسی بھی تبدیلی/سدھار کے بغیر ماحول میں قدرتی ہوا  دینے کے لیے.مندرجہ بالا تصویر میں سیڑھی سیدھی ہے اور  اس پر دھاتی جنگلہ لگا ہوا ہے جو اسے سادہ مگر صاف شکل دیتا ہے.اس کے دوسری طرف سفید رنگ کی ہوئی اینٹوں کی دیوار اور پرانی اشیاء جو اسے روایتی بناتی ہیں.

2. پکی/سوختنی سیمنٹ سے بنی ہوئی سیڑھی

آئیے توجہ دیتے ہیں کہ کیسے یہ سیڑھی اور اسکی تشکیل دیہی عنصر کے طور پر استعمال کی جاتی ہے لیکن سیڑھی میں موڑ اور سیڑھی کا براہ راست لائنوں کے ذریعے سیدھا ہونا سے جدید انداز طرز سے مطابقت رکھتا ہے جو کہ دوسرے انداز کے ڈیزائنوں کے درمیان ربط پیدا کرتا ہے.اور جیسے کہ بالکل مکمل  پر ستائش سرخی مائل لکڑی کا فرش ماحول میں مخصوص دلکشی فراہم کرتا ہے.

3. لکڑی کی سیڑھی اور شیشہ

ایک دوسرا ماحول دیہی عنصر کے ساتھ جیسے کہ پچھلی دیوار کی ڈھکی ہوئی اینٹیں ایک خوب صورت اور مضبوط سرخی مائل لکڑی کی سیڑھی دلکش منظر پیش کرتی ہے.تاہم سیڑھیوں میں شیشے کے جنگلے سے ایک جدید دھیما پن آجاتا ہے.

4. لکڑی سے بنی ہوئی چکردار سیڑھیاں

یہ گھر جس میں چھت سے لے کر فرش تک لکڑی سے بنا ہوا ہے اور دیہی طرز انداز کو ترک کیے بغیر جدید بھی ہے.آپ یہ کیسے کر سکتے ہیں.سرخی مائل رنگت کی لکڑی کی سیڑھیاں جن میں جدید طرز انداز شامل ہے جب ہم سیڑھیوں کے قدموں منظر میں دیکھتے ہیں تو لگتا ہے کہ جیسے کہ وہ تیرنے لگتے ہیں اور وہ تیرتے ہیں.

5. خوابی قدم

یہاں موجود قدموں انکا سنہری رنگ اور بہترین لوہے کا جنگلہ اور انکا عمدہ دلفریب تاثر اہم کردار ادا کرتے ہیں اگرچہ صرف یہ کافی ہے کیونکہ قدموں کی اپنی چمک اور باریک بین ساخت اسے ادھر ادھر نہیں کر سکتے.

6. عالی شان لکڑی کی سیڑھیاں

سیڑھیاں جو ہم دکھتے ہیں وہ اپنے سیلانی(تیرتے ہوئے) قدموں کے ساتھ جو کہ شاندار اور مضبوط لکڑی سے بنے ہیں بہت دلفریب ہیں.اس وجہ سے نہ صرف یہ مواد نمایاں ہوتا ہے بلکہ یہ اچھا امتزاج بھی ہے جو گرد و پیش کے ساتھ بنایا گیا ہے اور اس کے ساتھ چینی مٹی سے بنی وریدوں/برتن جو فرش کو آراستہ کرتے ہیں.

7. ایک مضبوط لوہے کا راستہ

لکڑی اور پتھر کے علاوہ لوہا بھی دیہی انداز طرز میں بہترین لگتا ہے.آئیے دیکھتے ہیں کہ کیسا لگتا ہے.سیڑھیوں کی اینٹیں خود زمینی رنگ میں خاص طور پر پتھر کی دیوار کے ساتھ اچھی لگ رہی ہیں.سب کا سب اس ماحول دیہی اور نوآبادکاری کی انداز طرز کا لگتا ہے.

8. دیہاتی طرز کی واضح سیڑھیاں

جب آپ دیہی انداز کو شروع سے آخر تک یقینی بنانا چاہتے ہیں  تو لکڑی کی طرح کوئی نہیں پتھر کو شامل کرنا اور اس میں لوہے کو بھی شامل کرنا.ہم ہمیشہ کہتے ہیں کہ مواد سے ایک سے زیادہ متاثر کن کچھ بھی نہیں ہوگا.

9. رنگ کی ہوئی سیڑھیاں

یہ سیڑھی قدموں پر ہلکی روشنی کا شکریہ.یہ اینٹوں کی دیوار کے ساتھ مضبوط مطابقت رکھتی ہیں اور سیڑھی کی ساخت کی لکڑی بہترین طریقے سے رنگ کی گئی ہے.

10. اینٹوں کی دیوار کے ساتھ بنی سیڑھیاں اور بے داغ لوہے کا جنگلہ

یہ گہرے رنگ کی لکڑی والی سیڑھیاں اپنے ساتھ کئی دیہی عناصر کی پیروی کے لیے تیار ہے جیسے کہ بھوری اینٹوں والی سائیڈ کی دیوار اور بے داغ لوہے والل جنگلہ شامل ہے.اسکا نتیجہ.یہ بہت خوب صورت اور نمایاں ہے.

11. سیمنٹ و بجری سے بنی ہوئی نمایاں سیڑھی

ایک قدرتی مواد ہونے کے ناطے سیمنٹ و بجری کو دیہی عناصر کے طور پر جانا جاتا ہے.اس سیڑھی کے ساتھ یہی ماملہ ہے اسکے قدم تیرتے ہوئے لگتے ہیں جو کہ مکمل طور پر دیہی اور جدیدیت سے ہم آہنگی رکھتے ہیں تو یہ روایتی ہے لیکن حقیقی بھی ہے.

12. سادہ سیڑھیاں

کچھ سیڑھیاں بالکل سادہ ڈیزائن کی ہوتی ہیں اور یہ صرف ایک کارآمد عناصر لگتی ہیں جیسے کہ تہہ بہ تہہ بستر اور گوداموں کی سیڑھیاں ہوتی ہیں اگرچہ یہ سخت گیر نہیں ہوتیں.تصویر میں دکھائی گئی سیڑھی ایک قابل قدر مثال ہے جو کہ ہلکے رنگ کی صاف لکڑی سے بنی ہوئی ہے یہ کافی موئثر ہے لیکن یہ ایک جمالیاتی عنصر ہے اور یہ مرصع اور دیہی انداز طرز کو ایک ساتھ یکجا کرتی ہے.

13. سیڑھی جو پوشیدہ نہیں/سیڑھی جس کا روپ رنگ بدلا ہوا نہیں

یہ سیڑھی اپنی لکڑی جس سے یہ بنی ہوئی ہے کی وجہ سے دیہی انداز کی باوقار مثال ہےلیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ یہ جامع آرائش ہے.وضاحت اور قدرتی پن ہی سب کچھ ہے جس کی ضرورت ہوتی ہے.

14. مستحکم/مضبوط سیڑھیاں

تصویر والی سیڑھی ہمیں اس کے جیسے مضبوط لکڑی کے  ڈھانچے کی نقل/تقلید کرنے کی دعوت دیتی ہے.یہ نہ صرف اس کے قدم بلکہ جنگلے سمیت مجموعی طور پر بنانے کی دعوت دیتی ہے.

15. کھردرے/ناہموار پتھر والی سیڑھیاں

کھردرا پتھر,ناہموار اور مضبوط موجودگی کے ساتھ یہ اس سیڑھی کی بنیاد ہے اور اس کے ساتھ دیہی انداز طرز کے لیے پسندیدگی ظاہر کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے.

16. سادہ لیکن شاندار سیڑھیاں

یہاں ہمارے پاس ایک اور سیڑھی ہےاس تجاویزی کتاب میں آخری ہے سادہ اور مکمل طور پر لکڑی کی ہے.لیکن اس کی خوب صورتی اور گھر کے ساتھ ہم آہنگی اسکی خصوصیات کو بڑی حد تک امتیازی بناتی ہیں

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine