تیرہ(13) ناقابل یقین بستر جنکی تعریف کرنے کے لیے آپ جاگنا چاہیں گے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
townhouse in modern style, Rubleva Design Rubleva Design Modern style bedroom
Loading admin actions …

آپ اپنے فرنیچر کے انتخاب کے ساتھ بہت بڑی تفصیل بیان کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو اپنے بستر سے شروع کرنے کی ضرورت ہے.اپ یقین نہیں کریں گے کچھ غیر معمولی,پرتعیش(شاندار) اور سیدھے سادھے ڈیزائن کے جو کہ اب باہر ہیں لیکن ہم دیکھتے رہے ہیں کہ کس طرح اندرونی آرائش کے ڈیزائینر اپنے خریدار کے بیڈ روم کے لیے قدرتی مہارت کا استعمال کرتے ہیں اور ہمیں کچھ ایسے بستر ملے ہیں جو آپ نے یقینا نہیں دیکھے ہوں گے.اپنے فرنیچر کو بیچنے کے لیے تیار ہو جائیں اور اپنا پرانا فرنیچر دور پھینک دیں کہ یہ حیرت انگیز ڈیزائن آپکے خوابوں کی تعبیر دینے کا وعدہ کرتا ہے اور بیک وقت ایک ڈرامائی بیڈ روم بناتا ہے

1. مخملی,دلکش رنگ اور حیرت انگیز اونچائی.کیا یہ گودام کوٹھی/کافی ہے.زبردست

2.بل دار نامیاتی لکڑی جو کہ پریوں کی کہانی کی طرح لگتی ہے

3. مضبوط سخت لکڑی ایک بہترین امتزاج نسائی پھولوں کے ساتھ

4. توشک/گدا نما پلنگ قدامت پسند ٹانگوں والا جو اسے قابل غور بناتی ہیں.

5. قدامت پسندی کے بارے میں بات کرتے ہوئے جوہری ٹانگوں اور نیلے رنگ کے مخمل کے ساتھ کیا خواب ہے.

6. لکڑی کو میناروں کی شکل دے کر روایتی اور ڈرامائی طرز کا ماحول بنانا

7. پر نما پچھلا حصہ.یہ کافی متمول ہے کمرے کو پخت نما بنانے کے لیے.

8. آپکے پائوں زمین پر کیوں ہوں جب آپ ہوا میں معلق رہ سکتے ہیں.

9. خوب صورت, دلکش اور نسائی.یہاں گلابی رنگ دلکش باکمال لگ رہا ہے.

10. کچھ بھی عیش و عشرت نہیں کہ سکتے جیسے جامنی شاہانہ مخمل کی طرح

11. یہ بستر بادل کی طرح لگتا ہے. اتنا گہرا اور آرام دہ.

(ا). زبردست! اس میں خفیہ جگہ بھی ہے.ہمیں اسکی ضرورت ہوتی ہے.

12. سادہ لیکن پر اثر یہ دھاتی ڈیزائن گزری(ہمیشہ رہنے والا) ہے

13. رنگین اور زیادہ رنگین.آپ کو ابھی بھی اس بستر کی شکل سے محبت نہیں.

(ا) آپ اس بستر کو بدل سکتے ہیں صرف اس مسہری(سر کی طرف والا تختہ) کو ہٹا کر

ہم ان معطل کیے بیڈ کو آزما سکتے ہیں. مزید حیرت انگیز بیڈروم کے لیے اس مضمون کو دیکھئیے. دس آرائشی تجاویز بیڈ روم  کی سجاوٹ کے لیے جنھیں آپ پسند کریں گے.

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine